آزادی غنیمت ہے - اسماعیل میرٹھی

 آزادی غنیمت ہے 

اسماعیل میرٹھی

ملے خُشک روٹی جو آزاد رہ کر

تو وہ خوف و ذلّت کے حَلوے سے بہتر


جو ٹوٹی ہوئی جھونپڑی بے ضَرَر ہو

بھلی اُس محل سے جہاں کچھ خطر ہو.


No comments:

Post a Comment

Popular Posts