مولانا رومی کی مثنویِ معنوی کا ایک عربی مصرع:
"وَاعْتَجِلْ فَالْوَقْتُ سَيْفٌ قَاطِعٌ"
جلدی کرو، کہ وقت ایک کاٹ ڈالنے والی تیغ ہے۔
مولانا رومی کی مثنویِ معنوی کا ایک عربی مصرع:
"وَاعْتَجِلْ فَالْوَقْتُ سَيْفٌ قَاطِعٌ"
جلدی کرو، کہ وقت ایک کاٹ ڈالنے والی تیغ ہے۔
مولانا رومی کی ایک عربی غزل کا مطلع:
يَا مَن لِواءُ عِشقِكَ لا زالَ عَالياً
قَد خابَ مَن يَكونُ مِن العِشقِ خالياً
(مولانا جلالالدین رومی)
اے وہ کہ تمہارا پرچمِ عشق ہنوز بلند ہے،
وہ شخص ناکام ہو گیا جو عشق سے خالی ہے۔