اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
جب آدمی ہمت کرتا ہے
ہر بگڑا کام سنورتا ہے
اللہ کا جو دم بھرتا ہے
وہ گرنے پر بھی ابھرتا ہے
اے مسلم کیوں دلگیر ہے تو
کیوں غم کی بنا تصویر ہے تو
اغیار ہیں خاک، اکسیر ہے تو
تعبیر ہیں وہ ___ تقدیر ہے تو
تو اسلام کی دولت لایا ہے
تہذیب سکھانے ___ آیا ہے
جب سے تو دنیا پر چھایا ہے
دنیا کی پلٹ گئ _____ کایا ہے
پیغمبر ہے ذیشان ترا
مذہب ہے __ اسلام ترا
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے.. !!
Previous Post Next Post