Showing posts with label Shad Azimabadi. Show all posts
Showing posts with label Shad Azimabadi. Show all posts

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

 ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

شاد عظیم آبادی

مطلع کا دوسرا مصرع ''تعبیر ہے جس کی حسرت و غم اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم'' یوں بھی مشہور ہے ۔

تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں - شاد عظیم آبادی

تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں

شاد عظیم آبادی

Popular Posts