Showing posts with label Nasir Kazmi. Show all posts
Showing posts with label Nasir Kazmi. Show all posts

انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ - ناصر کاظمی

 انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ 

یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں 

جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ 

وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں 

ناصر کاظمی

Popular Posts