Showing posts with label Ameer Minai. Show all posts
Showing posts with label Ameer Minai. Show all posts

قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا - امیر مینائی

 گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ 

قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

 امیر مینائی

کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں - امیر مینائی

 کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں 

ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے

امیر مینائی

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے - امیر مینائی​

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

امیر مینائی​

از: دیوانِ امیر مینائی معروف بہ صنم خانۂ عشق​

امیر مینائی کی غزل  آتش کی زمین میں۔

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (آتش)

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے (امیر)

Popular Posts