Showing posts with label Peerzada Sharaf e Alam. Show all posts
Showing posts with label Peerzada Sharaf e Alam. Show all posts

عجیب سانحہ اہل قلم پہ گزرا ہے - پیرزادہ شرَفِ عالم

عجیب سانحہ اہل قلم پہ گزرا ہے

پیرزادہ شرَفِ عالم

ہے آفت بے عملی کی، گھڑی ہے آزمائش کی - ڈاکٹر پیرزادہ شرَفِ عالم

ہے آفت بے عملی کی، گھڑی ہے آزمائش کی

اور اس پر بھی پڑی ہے تجھ کو دنیا میں ستائش کی

جو تونے کھایا ہے اور پہنا ہے بس ہے وہی تیرا

عمل پر دھیان دے غافل، پڑی ہے کیوں نمائش کی


ڈاکٹر پیرزادہ شرَفِ عالم

Popular Posts