Showing posts with label Unknown. Show all posts
Showing posts with label Unknown. Show all posts

ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا - نامعلوم

 وہ کونسا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا 

ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا


اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر- نامعلوم

 آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ

 اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر

ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے

 قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر

کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے - نامعلوم

کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے

نامعلوم

میں جیسا بچپن میں تھا - نامعلوم

 میں جیسا بچپن میں تھا 

 اسی طرح اب تک ہوں

  کھلے باغ کو دیکھ دیکھ کر 

  بری طرح حیران

   آس پاس مرے کیا ہوتا ہے 

   اس سب سے انجان

پھر یُوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں ‏- نامعلوم

 پھر یُوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں ‏

پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا.


میں نے مرد کے لیے زمانے جیسا خوب کوئی نصیحت آموز نہیں دیکھا - نامعلوم

 فَلَمْ أَرَ كالأَيَّامِ لِلْمَرْءِ وَاعِظاً

وَلاَ كَصُروُفِ الدَّهْرِ لِلْمَرْءِ هَادِيَا

(نامعلوم)


برای مرد مثلِ روزگار پندآموزی بِه ندیدم،

و نه از حوادثِ دهر برای مرد ره‌نمای (بهتری).


میں نے مرد کے لیے زمانے جیسا خوب کوئی نصیحت آموز نہیں دیکھا،

اور نہ مرد کے لیے حوادثِ دہر سے بہتر کوئی رہنما دیکھا۔


ماخذ: رودکی و ادبیاتِ عرب: مجموعهٔ مقاله‌ها، تاج‌الدین نورالدین مردانی (از تاجیکستان)


بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے - نامعلوم

بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے 

نامعلوم


بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
ہے عمل لازمی تکمیلِ تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے

Popular Posts