HomePoetry پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی isultan December 17, 2015 0 Comments Facebook Twitter وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی یہ شعر آغا شاعر قزلباش کے ایک شاگرد مہاراج بہادر برق کا ہے Tags Poetry Urdu Facebook Twitter