دنیا - المُتَنَبّی

 أبَداً تَسْتَرِدُّ مَ‍ا تَهَبُ الدُّن‍

‍یَا فَيَا لَيْتَ جُودَها کانَ بُخْلا

(المُتَنَبّی)

دنیا، جو چیز بھی عطا کرتی ہے، ہمیشہ اُسے واپس لے لیتی ہے۔ 

پس اے کاش وہ اپنی عطا میں بخیل ہوتی!


ابو الطیب المُتَنَبّی دیوان متنبی کا مصنف اور مشہور عربی شاعر تھا۔ (303- 354 هـ / 915- 965 م)



No comments:

Post a Comment

Popular Posts