تجھے روشنی جو ملے اگر - علی تاصف

 تجھے روشنی جو ملے اگر

علی تاصف


 تجھے روشنی جو ملے اگر

اسے کہنا اتنا میرے چارہ گر

نہیں۔ مجھ کو اس کی طلب نہیں

اسے چاہا میں نے۔۔۔۔ مگر اب نہیں

اسے گھومنا ہے نگر نگر

وہ کرے سفر

پھرے کو بہ کو

رہے دربدر


علی تاصف

1 comment:

  1. "Thanks for breaking down the topic so clearly. I’ve been looking for an explanation like this for a while."

    bid boxes for weddings

    ReplyDelete

Popular Posts