دل بدلنے سے نہ افلاک بدل جانے سے - عالم خورشید

 دل بدلنے سے نہ افلاک بدل جانے سے

عالم خورشید

طریق عشق میں مجھ کو کوئی کامل نہیں ملتا - اکبر الہ آبادی

 طریق عشق میں مجھ کو کوئی کامل نہیں ملتا

اکبر الہ آبادی

نئی تہذیب - اکبر الہ آبادی

 نئی تہذیب

 اکبر الہ آبادی

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔ اقبالؒ

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر

اقبالؒ 

مفلسی سب بہار کھوتی ہے - ولی دکنی

 مفلسی سب بہار کھوتی ہے

ولی دکنی

Seeking Knowledge - Imam Mujahid ibn Jabr

Seeking Knowledge 

Imam Mujahid ibn Jabr

Fear - Unknown

 I came across a book that said:


"Working out will make you feel weak, when it's actually making you stronger.

Learning new things will make you feel dumb, when it's actually making you smarter.

Investing in yourself will make you feel broke, when it's actually making you rich.

Facing your fears will make you feel terrified, when it's actually making you braver."


Never hold yourself back. Strive to be better tomorrow than you were today.

Thank yourself later.





وقت کرتا ہے پرورش برسوں - قابل اجمیری

 وقت کرتا ہے پرورش برسوں

قابل اجمیری

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں - میر حسن

 سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

میر حسن

دام تہذیب - علامہ اقبال

 دام تہذیب

علامہ اقبال

(سیاسیات مشرق و مغرب)(ضرب کلیم)

بچہ اور شمع - علامہ اقبال

 بچہ اور شمع

علامہ اقبال

حصہ اول : 1905 تک ( بانگ درا)

سر وادیٔ سینا - فیض احمد فیض

 سر وادیٔ سینا

فیض احمد فیض

(عرب اسرائیل جنگ کے بعد)

نَبینی خَیر اَز آں مردِ فرو دَست - اقبال

 نَبینی خَیر اَز آں مردِ فرو دَست

اقبال 

فارسی شاعری

شاعری کا مقصد - اقبال

اقبال کی شاعری کا مقصد

 

Burn - Samuel Decker Thompson

Burn

Samuel Decker Thompson

Thoughts On Aging - Samuel Decker Thompson

Thoughts On Aging

Samuel Decker Thompson

Live life - Samuel Decker Thompson

Live life

Samuel Decker Thompson

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

 پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے

میر تقی میر

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے - مرزا محمد تقی ترقی

 حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے

مرزا محمد تقی ترقی

اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھ - مرزا محمد تقی ترقی

 اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھ

مرزا محمد تقی ترقی

یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال - جون ایلیا

 یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال

جون ایلیا

رقیب سے - فیض احمد فیض

رقیب سے

فیض احمد فیض 

 فیض کا ناکام عشق اور اس کا نتیجہ! 

سیالکوٹ کا ایک مکان تھا۔ فیض صاحب جٹ تھے۔ سامنے ایک لڑکی رہتی تھی اور فیض اس کے عشق میں مبتلا تھے۔ لیکن ایک دن کالج سے جب واپس گئے تو وہ لڑکی وہاں نہیں تھی۔ آغا ناصر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ بہت سال بعد جب فیض، فیض احمد فیض بن گئے تو واپس آئے تو وہ لڑکی آئی ہوئی تھی۔ وہ اپنا شوہر لے کر فیض صاحب سے ملوانے آئی۔ کہتے ہیں وہ نہایت خوبصورت آدمی تھا جو اس کا شوہر تھا۔ فیض کہتے ہیں کہ میں ان سے ملا۔  ـــــــــــــ واپس آ کر مجھ سے کہتی ہے "میرا شوہر کتنا خوبصورت ہے"۔ اس پر درج زیریں "رقیب" نظم لکھی گئی تھی:

زندگی تیرے تعاقب میں ہم - طاہر فراز

زندگی تیرے تعاقب میں ہم

طاہر فراز

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں - وسیم بریلوی

 شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں

وسیم بریلوی

Fragile..!! - Samuel Decker Thompson

Fragile..!!

Samuel Decker Thompson

جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھا - اسلم کولسری

 جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھا

اسلم کولسری

انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ - ناصر کاظمی

 انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ 

یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں 


جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ 

وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں 


ناصر کاظمی

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر - فیض انور

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر

فیض انور

گدائے حرف ہوں مجھے کسی پہ برتری نہیں - عرفان ستار

 گدائے حرف ہوں مجھے کسی پہ برتری نہیں

عرفان ستار

انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے - فیض احمد فیض

انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے

فیض احمد فیض

جناح ہسپتال ،کراچی۔21اگست1953

کلام اقبال اور قرآنی تلمیحات (منتخب مثالیں)

کلام اقبال اور قرآنی تلمیحات (منتخب مثالیں)


کلامِ اقبالؒ کے عمیق مطالعے سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ اقبالؒ کا اندازِ فکر و نظر قرآنی ہے۔اقبال کے نزدیک قرآن اللہ کی آخری نازل کردہ کتاب ہے جس میں ابدی حکمت سے معمور رہنما ئی کا بحر بیکراں موجزن ہے۔ اس لیے ان کے نزدیک قرآن تمام انسانوں کے لیے ہے۔ قرآن مجید فکرِ اقبال کا نمایاں ترین منبع و مآخذ ہے اور اقبال ؒ اپنی ارفع ترین علمی و فکری اور روحانی سطح پر قرآن مجید کے اسرار و رموز، اسرارِ تکوین ِ حیات اور حکمت و معرفت کی گہرائی بیان کرتے ہیں۔ کلام اقبال میں تلمیحات کا استعمال نہایت دل نشیں انداز میں کیا گیا ہے۔

کلیات اقبال (اردو) - فہرست

 کلیات اقبال (اردو) - فہرست 

علامہ اقبال کے اردو شاعرانہ کلام کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے:

  1. Bang-e-Dra (با نگ درا) - The Call of the Marching Bell 1924
  2. Bal-e-Jibril (با ل جبر یل) Wings of Gabriel 1935
  3. Zarb-e-Kaleem (ضر ب کلیم) The Rod of Moses 1936
  4. Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز) Gift of the Hijaz 1938

 

غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم - علامہ اقبال

 غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم

علامہ اقبال
بال جبریل

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں - علامہ اقبال

 خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

علامہ اقبال

بال جبریل

مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے - افتخار عارف

 مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے

افتخار عارف

دُعا یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے - اقبالؔ

دُعا

اقبالؔ 

 بانگِ درا 

ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم - معراج فیض آبادی

 ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم

معراج فیض آبادی

میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

 میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

معراج فیض آبادی

اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ - علامہ اقبال

 اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ

علامہ اقبال

ارمغان حجاز 

۱۹۳۶ء

ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا - بہادر شاہ ظفر

ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا

بہادر شاہ ظفر

لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں - بہادر شاہ ظفر

لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں

بہادر شاہ ظفر

آخری مغل تاجدار 

یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا - علامہ اقبال

یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

علامہ اقبال

( بال جبریل)

کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا - مولانا سید کفایت علی کافی شہید (رحمه الله)

کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا

مجاھد آزادی مولانا سید کفایت علی کافی شہید مراد آبادی  (رحمه الله)

١٨٥٧ کی جنگ کے مجاہد 


پھانسی سے قبل مولانا سید کفایت علی کافی(رحمه الله) کے جسم پر گرم استری پھیری گئ ، زخم نمک سے بھر دیئے گئے اور ٢٢ رمضان المبارک کو مرادآباد کے ایک چوک میں  مجمع عام کے سامنے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ اس وقت ان کی زبان پر یہ اشعار تھے۔ 

شہنشاہ رباعیات - امجد حیدرآبادی ​

شہنشاہ رباعیات 

امجد حیدرآبادی ​

 امجد بحثیت شاعر اونچا مقام رکھتے ہیں۔ بالخصوص امجد کی رباعیات قرآن و حدیث کی ترجمانی کرتی ہیں۔

یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہی - علامہ اقبال

 یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہی

علامہ اقبال

بال جبریل

شبِ ہجر وہ دمبدم یاد آئے - نواب معظم جاہ شجیع

  شبِ ہجر وہ دمبدم یاد آئے

  نواب معظم جاہ شجیع، حیدر آباد دکن

فرزند میر عثمان علی خان نظام الملک آصف جاہ ہفتم - آخری نظام حیدرآباد دکن

ان کو غم کا آخری قصہ سُنا کر رو دئے - نواب معظم جاہ شجیع

 ان کو غم کا آخری قصہ سُنا کر رو دئے

  نواب معظم جاہ شجیع، حیدر آباد دکن

فرزند میر عثمان علی خان نظام الملک آصف جاہ ہفتم - آخری نظام حیدرآباد دکن

وہ جو مہمان بنے بیٹھے ہیں - نواب معظم جاہ شجیع

وہ جو مہمان بنے بیٹھے ہیں

  نواب معظم جاہ شجیع، حیدر آباد دکن

فرزند میر عثمان علی خان نظام الملک آصف جاہ ہفتم - آخری نظام حیدرآباد دکن

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری (غزہ، فلسطین کیلئے) - عمران پرتاپ گڑھی

 لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری (غزہ، فلسطین کیلئے)

عمران پرتاپ گڑھی

ہندوستانی شاعر اور رکن پارلیمنٹ 

گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا - اقبالؔ

گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا

اقبالؔ 

 بانگِ درا 

قیامت - ابرار احمد کاشف

 قیامت

ابرار احمد کاشف

مسائل اس طرح سلجھا رہا تھا - جون ایلیا

 مسائل اس طرح سلجھا رہا تھا

کہ باتوں میں فقط الجھا رہا تھا


محبت اس کے بس کا روگ کب تھی

تماشہ شہر کو دکھلا رہا تھا

جون ایلیا

اسی طرح یاں اہلِ ہمت ہیں جتنے - الطاف حسین حالی

 اسی طرح یاں اہلِ ہمت ہیں جتنے

الطاف حسین حالی

نظم، محنت کی برکات - الطاف حسین حالی

نظم، محنت کی برکات 

الطاف حسین حالی

ناظرین سے - اقبال

 ناظرین سے

اقبال

ضرب کلیم

اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا - خورشید رضوی

اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا

خورشید رضوی

یہ منظر دیکھ کر ساحل کی حیرانی نہیں جاتی - ابرار احمد کاشف

 یہ منظر دیکھ کر ساحل کی حیرانی نہیں جاتی

ابرار احمد کاشف

خدا کا سوال؛ بتا کیا کیا تو نے میرے لیے - ابرار احمد کاشف

 خدا کا سوال؛  بتا کیا کیا تو نے میرے لیے

ابرار احمد کاشف

 فَبِأَیِّ آلَاءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبَانِ اس آیت کے تناظر میں کہی گئی ایک نظم

ایجاد معانی - علامہ اقبال

 ایجاد معانی

علامہ اقبال

(ادبیات فنون لطیفہ) (ضرب کلیم)

وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے - عظیم بیگ عظیم

 وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے


ؔمرزا عظیم بیگ عظیم کا شعر ہے:

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے


اسی حوالے سے مروجہ شعر اس طرح مشہور ہے:

گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدانِ جنگ میں

وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے

چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ - مصطفی زیدی

 چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ

مصطفی زیدی

کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھے - سلیم کوثر

 کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھے

سلیم کوثر

قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں - سلیم کوثر

 قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں

 سلیم کوثر

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے - سلیم کوثر

 میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

سلیم کوثر

Dunning-Kruger effect

Dunning-Kruger effect 

The Dunning-Kruger Effect is a cognitive bias where individuals with low ability, expertise, or knowledge in a specific area tend to overestimate their competence, while those with high ability may underestimate theirs. Named after psychologists David Dunning and Justin Kruger, who first described it in 1999, this phenomenon highlights how a lack of self-awareness can lead to inflated self-assessments.

کشاکشِ خس و دریا ہے دیدنی کوثر

 کشاکشِ خس و دریا ہے دیدنی کوثر

الجھ رہے ہیں زمانے سے چند دیوانے

وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں - ظفر علی خاں

 وہ شمع اجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں

ظفر علی خاں

وابستہ ہیں ہزاروں الم ہر خوشی کے ساتھ - عبدالمجید خاں مجید

 وابستہ ہیں ہزاروں الم ہر خوشی کے ساتھ

عبدالمجید خاں مجید

تاجوانی ہے دلکشی اس میں - تلوک چند محروم

 تاجوانی ہے دلکشی اس میں

ہیچ بعدِ شباب ہے دُنیا


ہم سمجھتے ہیں خوب اے محروم

جائے صد پیچ و تاب ہے دُنیا

(تلوک چند محروم)​


اب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

اب عمر کی نقدی ختم ہوئی

 ابن انشا

اختتام سے پہلے - خالد علیم

 اختتام سے پہلے 

خالد علیم

کس نے دیوار بنا دی مری دیوار کے ساتھ - عدیم ہاشمی

  کس نے دیوار بنا دی مری دیوار کے ساتھ

عدیم ہاشمی

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - حیدر علی آتش

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

حیدر علی آتش

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے - امیر مینائی​

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

امیر مینائی​

از: دیوانِ امیر مینائی معروف بہ صنم خانۂ عشق​

امیر مینائی کی غزل  آتش کی زمین میں۔

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (آتش)

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے (امیر)

شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا - منیر نیازی

 شباب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا

 منیر نیازی

داغ دینے کو شباب آتا ہے

 داغ دینے کو شباب آتا ہے

ساتھ اپنے لیے مہتاب آتا ہے

گھوڑے سے ہوا کے یہ اترتا ہی نہیں

جانے کے لیے پا بہ رکاب آتا ہے


داغ جہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں - داغ دہلوی

 داغ جہاں بجتے ہیں نقارے وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں 

داغ دہلوی

خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں - شکیل بدایونی

خوشی کے ساتھ دنیا میں ہزاروں غم بھی ہوتے ہیں

جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں

(شکیل بدایونی)


وہ کون ہے دنیا میں جسے غم نہیں ہوتا - ریاض خیرآبادی

 وہ کون ہے دنیا میں جسے غم نہیں ہوتا

ریاض خیرآبادی

سمندروں کی طرح گہرے لوگ پاؤ گے - عبدالمجید خاں مجید

 سمندروں کی طرح گہرے لوگ پاؤ گے

عبدالمجید خاں مجید

کرو، جو بات کرنی ہے - امجد اسلام امجد

 کرو، جو بات کرنی ہے 

امجد اسلام امجد

مکاں اور مکیں - امجد اسلام امجد

 مکاں اور مکیں 

امجد اسلام امجد

شبِ رفتہ - مجید امجد

  شبِ رفتہ 

مجید امجد 

آج بازار میں پابجولاں چلو - فیض احمد فیض

 آج بازار میں پابجولاں چلو 

فیض احمد فیض

اے مری قوم کے جاں باز جوانو! - سعد اللہ شاہ

 اے مری قوم کے جاں باز جوانو! 

 سعد اللہ شاہ

میں نہیں مانتا - حبیب جالب

 میں نہیں مانتا 

حبیب جالب

انسان - احمد ندیم قاسمی

 انسان 

احمد ندیم قاسمی 

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں - عبدالحمید عدم

وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں

سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں

اے عدم احتیاط لوگوں سے

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں


عبدالحمید عدم

گلشن میں چاک چند گریباں ہوئے تو ہیں - فیض احمد فیض

گلشن میں چاک چند گریباں ہوئے تو ہیں -

فیض احمد فیض

 اگست 1952

تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارہ نہیں - فیض احمد فیض

تم یہ کہتے ہو اب کوئی چارہ نہیں

فیض احمد فیض

ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے - سید محسن نقوی

ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے

سید محسن نقوی

 مجموعہ برگِ صحرا

آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے - سید محسن نقوی



آنکھیں کھلی رہیں گی تو منظر بھی آئیں گے

سید محسن نقوی

 مجموعہ برگِ صحرا

گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

 گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے

خاطر غزنوی

اے دور نگر کے بنجارے - ابن انشاء

 اے دور نگر کے بنجارے

ابن انشاء

(نوحہ سدا ہنس مکھ محمد اختر کا جو ایک طوفانی صبح منہ لپیٹ کر رخصت ہو گیا )

جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا - حیدر علی آتش

جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا

حیدر علی آتش

جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے - منیر سیفی

جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے

منیر سیفی

ترانۂ ہندی - اقبال

 ترانۂ ہندی

اقبال

 1905ء 

اگر فردوس بر روئے زمین است - جہانگیر

اگر فردوس بر روئے زمین است 

مغل بادشاہ جہانگیر/ امیر خسرو دہلوی

تلخی زبان تک تھی وہ دل کا برا نہ تھا - واصف علی واصف

 تلخی زبان تک تھی وہ دل کا برا نہ تھا 

واصف علی واصف 

میں کیا ہوں معلوم نہیں - واصف علی واصف

 میں کیا ہوں معلوم نہیں 

واصف علی واصف

اک ٹہنی پہ پھولے پھلے ہیں پاکستان اور میں - عباس تابش

 اک ٹہنی پہ پھولے پھلے ہیں پاکستان اور میں 

عباس تابش

جس کسی کو ہو جوگ کا سودا - شاہ عبد اللطیف بھٹائی

 جس کسی کو ہو جوگ کا سودا

شاہ عبد اللطیف بھٹائی (شاه عبداللطيف ڀٽائي) 

"شاہ جو رسالو" اردو ترجمہ اشاعت اول جون 1963 ، شائع کردہ سندھ یونیورسٹی حیدر آباد سندھ

شاہ عبد اللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے کلام کا منظوم اردو ترجمہ، بسعی و اہتمام سندھ یونیورسٹی و وزارت تعلیم حکومت پاکستان

مترجم: شیخ ایاز

اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں

 اپنی جاں نذر کروں اپنی وفا پیش کروں


اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

 اکبرؔ الہ آبادی  کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

اکبرؔ الہ آبادی

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا - اکبرؔ الہ آبادی

 وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

اکبرؔ الہ آبادی

ہماری پالیسی تو صاف ہے ایماں فروشی کی - اکبر الہ آبادی

ہماری پالیسی تو صاف ہے ایماں فروشی کی

اکبر الہ آبادی

 دیوان اکبر الہ آبادی، جلد : 1، صفحہ : 238-239

گوتم کا آخری وعظ - اسلم انصاری

 گوتم کا آخری وعظ 

اسلم انصاری

انصاری صاحب کی یہ نظم بلا تردد  ان کا ماسٹر پیس کہا جا سکتا ہے.

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم - امجد اسلام امجد

 پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم 

امجد اسلام امجد

میں اسے واقف الفت نہ کروں - ن م راشد

 میں اسے واقف الفت نہ کروں 

ن م راشد

بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر - واصف علی واصف

بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر 

واصف علی واصف

رنگ کیسا کہ کسی پھول میں خوشبو بھی نہیں - اکبر الہ آبادی

رنگ کیسا کہ کسی پھول میں خوشبو بھی نہیں

 اکبر الہ آبادی

دیوان اکبر الہ آبادی ، جلد : 1 ، کلام:33 ، صفحہ : 92

وقت پیری شباب کی باتیں - شیخ ابراہیم ذوقؔ

 وقت پیری شباب کی باتیں

شیخ ابراہیم ذوقؔ

Muddy water - Alan Watts

“Muddy water is best cleaned by leaving it alone.” 

“As muddy water is best cleared by leaving it alone, it could be argued that those who sit quietly and do nothing are making one of the best possible contributions to a world in turmoil.”

— Alan Watts, English writer who interpreted Buddhist, Taoist, and Hindu philosophy for a Western audience 




 

شعرائے قوم سے خطاب - شاہ دین ہمایوں

 شعرائے قوم سے خطاب

شاہ دین ہمایوں

خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے - علامہ اقبال

خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے 

علامہ اقبال
 مارچ 1907

یونہی نہیں یہ وجد میں - مرزا یاسر

 یونہی نہیں یہ وجد میں 

ہے ان پر عشق طاری


مرزا یاسر رمضان جرال

ہندی مکتب - علامہ اقباؔل

 ہندی مکتب

علامہ اقباؔل

ضربِ کلیم

لالۂ صحرائی - علامہ اقباؔل

 لالۂ صحرائی

علامہ اقباؔل

پر ندے کی فر یاد - علامہ اقباؔل

 پر ندے کی فر یاد

علامہ اقباؔل

بچو ں کے لیے

سرمایہ و محنت - علامہ اقباؔل

 سرمایہ و محنت

علامہ اقباؔل

 بانگِ درا

آواز غیب - علامہ اقباؔل

 آواز غیب

علامہ اقباؔل

ارمغانِ حجاز

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی - ناصر کاظمی

 دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی

ناصر کاظمی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں - علامہ اقباؔل

 ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

علامہ اقباؔل

با نگ درا(حصہ اول)

ظاہرکی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی - اقبال

ظاہرکی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی

علامہ اقباؔل

با نگ درا(حصہ اول)

ماں کا خواب - علامہ اقباؔل

 ماں کا خواب

علامہ اقباؔل

(ماخو ذ)  بچوں کے لیے

طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام - علامہ اقباؔل

 طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

علامہ اقباؔل

با نگ درا

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل - اقبال

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل

علامہ اقباؔل

با نگ درا(حصہ اول)

زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہيں - علامہ اقباؔل

 زندگی انساں کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہيں

علامہ اقباؔل

با نگ درا- حصہ دوم

لادين سياست - علامہ اقباؔل

 لادين سياست

علامہ اقباؔل

ضرب کلیم

تخلیق - علامہ اقبالؒ

 تخلیق

علامہ اقبالؒ

ضربِ کلیم

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے - علامہ اقبال

 نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے

علامہ اقبال

( بال جبریل)

جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی - علامہ اقبال

 جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی

علامہ اقبال

( بال جبریل)

اِجتہاد - علامہ اقبال

 اِجتہاد

علامہ اقبال

گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ - علامہ اقبال

 گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ

علامہ اقبال

حصہ اول : 1905 تک ( بانگ درا)

نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے - علامہ اقبال

 نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے

علامہ اقبال

( بال جبریل)

دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے - علامہ اقبال

 دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے

علامہ اقبال

( بال جبریل)

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو - خواجہ میر دردؔ

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

خواجہ میر دردؔ

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی - علامہ اقبال

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی 

علامہ اقبال

ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام - اقبال

 ابليس کا فرمان اپنے سياسي فرزندوں کے نام

اقبال

ضرب کلیم 

نور حق، شمع الہی کو بجھا سکتا ہے کون

 نور حق، شمع الہی کو بجھا سکتا ہے کون

 جس کا حامی ہو خدا، اس کو مٹا سکتا ہے کون

علامہ اقبال کے منتخب اشعار

 علامہ اقبال کے منتخب  اشعار

روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے - علامہ اقبال

 روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے

علامہ اقبال

( بال جبریل)

شُکر و شکایت - اقبال

 شُکر و شکایت

اقبال

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں‌میری جبین نیاز میں - اقبال

کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں‌میری جبین نیاز میں

اقبال 

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں - اقبال

 ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

اقبال 

ساقی نامہ - اقبال

 ساقی نامہ

اقبال 

بال جبریل

’’ ساقی نامہ‘‘ کا کوئی متعین موضوع نہیں بلکہ یہ فکر اقبال کے عمومی و اساسی مضامین کا مجموعہ ہے اس میں پیام اقبال کے نمایاں عناصر کی تلخیص و تقطیر کی گئی، گویا یہ عطر مجموعہ ہے۔ چنانچہ مختلف اہم تخلیقات میں بکھرے ہوئے موضوعات اس نظم میں یک جو و یک جہت ہو گئے ہیں۔ یہ ایک نہایت خوشنما اور دبزی و نفیس قالین ہے جس میں متعدد رنگوں کے متنوع نقوش ایک دوسرے میں سمو کر بن دئیے گئے ہیں۔ عنوانات قائم کئے بغیر، خضر راہ کے ابواب۔۔۔ صحرا نوردی، زندگی، سلطنت، سرمایہ و محنت، دنیائے اسلام۔۔۔۔ ساقی نامہ کے اندر حل اور باہم و گر پیوست ہیں۔ ان کے علاوہ فطرت کی منظر نگاری، ذوق و شوق کے ارتعاشات اور طلوع اسلام کے ارتسامات بھی نظم کی سطح پر ابھرے ہوئے ہیں۔ لیکن اس تنوع کا ایک مرکز ہے، تصور خودی، جس کے گرد فطرت، عصر حاضر، مغرب و ملت، شخصی واردات اور حرکت و حیات کے نقطے اور زاویے جمع کر دئیے گئے ہیں، گویا خودی کے محور پر پوری کائنات فکر استوار کر دی گئی ہے۔ 

ساقی سے مکالمے کے ذریعے، اقبال مسلم دنیا کے حالات پر غور کرتے ہیں، اس کے زوال پر افسوس کرتے ہیں، اور روحانی و فکری احیاء پر زور دیتے ہیں۔ وہ خودی اور بے خودی (ایک اعلیٰ مقصد میں خود فراموشی) کے تصورات پر اور غیر فعال غور و فکر کے بجائے متحرک عمل کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔ 

شکر ہے راہ ترقی میں اگر بڑھتے ہو- اکبر الہ آبادی

 شکر ہے راہ ترقی میں اگر بڑھتے ہو

اکبر الہ آبادی

شاہین - اقبال

 شاہین

اقبال 

دام تہذيب - اقبال

 دام تہذيب

اقبال 

ضرب کلیم

نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے - علامہ اقبال

 نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہے

علامہ اقبال

( بال جبریل)

بُڈھّے بلوچ کی نِصیحت بیٹے کو - اقبال

 بُڈھّے بلوچ کی نِصیحت بیٹے کو

اقبال

آزادی - اقبال

 آزادی

اقبال

شُعاعِ اُمِّید - اقبال

 شُعاعِ اُمِّید

اقبال

طلوعِ اِسلام - علامہ اقبال

 طلوعِ اِسلام

علامہ اقبال

حصہ سوم سے 1908—( بانگ درا)

ایک نوجوان کے نام - اقبال

 ایک نوجوان کے نام

اقبال

اَسرارِ پیدا - اقبال

 اَسرارِ پیدا

اقبال

Popular Posts