رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی - فیض

 رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی

فیض


 رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی

‏جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے

‏جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم

‏جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے


‏فیض

No comments:

Post a Comment

Popular Posts