مسائل اس طرح سلجھا رہا تھا - جون ایلیا

 مسائل اس طرح سلجھا رہا تھا

کہ باتوں میں فقط الجھا رہا تھا


محبت اس کے بس کا روگ کب تھی

تماشہ شہر کو دکھلا رہا تھا

​

جون ایلیا

No comments:

Post a Comment

Popular Posts