علامہ اقبال

اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری
شاطر کی عنایت سے تو فرزیں ، میں پیادہ

بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ نا چیز
فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ





قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جدائی

ہو صاحب مرکز تو خودی کیا ہے ، خدائی!
أحدث أقدم