بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے - نامعلوم

بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے 

نامعلوم


بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
ہے عمل لازمی تکمیلِ تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے

Popular Posts