‏إظهار الرسائل ذات التسميات friends. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات friends. إظهار كافة الرسائل

شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے - گلزار

شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے

گلزار

کچھ مِرے یار تھے، رہتے تھے مِرے ساتھ ہمیشہ

کوئی آیا تھا، انہیں لے کے گیا، پھر نہیں لوٹے

شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے

Popular Posts