وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا - اطہر نفیس

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا

اطہر نفیس

Books and Destroying Culture - Ray Bradbury

Books and Destroying Culture 

Ray Bradbury

فلاح آدمیت میں صعوبت سہہ کے مر جانا - گلزار دہلوی

 فلاح آدمیت میں صعوبت سہہ کے مر جانا

گلزار دہلوی

اے شریف انسانو - ساحر لدھیانوی

 اے شریف انسانو

ساحر لدھیانوی

(ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کے پس منظر میں لکھی گئی اور معاہدہ تاشقند کی سالگرہ پر نشر کی گئی)

عجب دنیاست این دنیا - آرزو عیسی

 عجب دنیاست این دنیا

شاعر: آرزو عیسیٰ (تاجکستان)

گلوکار: میر مفتون (نے گایا ہے)۔ اُن سے پہلے بھی ایک گائیک (حسن حیدر) نے گایا تھا۔

اُردو ترجمہ: عبدالرزاق قادری


The Zen of Python - Tim Peters

The Zen of Python

Tim Peters

IF I MUST DIE - REFAAT ALAREER

IF I MUST DIE

REFAAT ALAREER

Palestinian Poet from Gaza, Martyred in 2024

گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

 گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں

قتیل شفائی

ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے - فیض احمد فیض

 ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے

فیض احمد فیض

چارہ گر خوب سمجھتا ہے کہ ان زخموں کو

 چارہ  گر خوب سمجھتا ہے کہ ان زخموں کو 

نامعلوم

رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی - فیض

 رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی

فیض

ڈبو کے سارے سفینے قریب ساحل کے

 ڈبو کے سارے سفینے قریب ساحل کے 

نامعلوم

No Enemy - Charles Mackay

No Enemy

Charles Mackay

During a conversation with the Queen of England, then-Prime Minister Margaret Thatcher discussed adding some younger, fresher faces to her cabinet who would be more loyal to her new budget agenda. The Queen, offering her advice, mentioned that one might not want to stir things up in government or make enemies. Thatcher responded, “Unless one is comfortable having enemies.”  Then she quoted the “No Enemy” poem written by Charles Mackay.   

دو عالم را جزائے قاتلِ من دہ خدائے من - مولانا محمد علی شکیب شیرازی

دو عالم را جزائے قاتلِ من دہ خدائے من 

مولانا محمد علی شکیب شیرازی 

شب غم میں سنہرے دن کی تعبیریں بناتے ہیں - منظر بھوپالی

 شب غم میں سنہرے دن کی تعبیریں بناتے ہیں 

منظر بھوپالی 

دل بدلنے سے نہ افلاک بدل جانے سے - عالم خورشید

 دل بدلنے سے نہ افلاک بدل جانے سے

عالم خورشید

طریق عشق میں مجھ کو کوئی کامل نہیں ملتا - اکبر الہ آبادی

 طریق عشق میں مجھ کو کوئی کامل نہیں ملتا

اکبر الہ آبادی

نئی تہذیب - اکبر الہ آبادی

 نئی تہذیب

 اکبر الہ آبادی

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔ اقبالؒ

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر

اقبالؒ 

مفلسی سب بہار کھوتی ہے - ولی دکنی

 مفلسی سب بہار کھوتی ہے

ولی دکنی

Seeking Knowledge - Imam Mujahid ibn Jabr

Seeking Knowledge 

Imam Mujahid ibn Jabr

Fear - Unknown

 I came across a book that said:


"Working out will make you feel weak, when it's actually making you stronger.

Learning new things will make you feel dumb, when it's actually making you smarter.

Investing in yourself will make you feel broke, when it's actually making you rich.

Facing your fears will make you feel terrified, when it's actually making you braver."


Never hold yourself back. Strive to be better tomorrow than you were today.

Thank yourself later.





وقت کرتا ہے پرورش برسوں - قابل اجمیری

 وقت کرتا ہے پرورش برسوں

قابل اجمیری

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں - میر حسن

 سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

میر حسن

دام تہذیب - علامہ اقبال

 دام تہذیب

علامہ اقبال

(سیاسیات مشرق و مغرب)(ضرب کلیم)

بچہ اور شمع - علامہ اقبال

 بچہ اور شمع

علامہ اقبال

حصہ اول : 1905 تک ( بانگ درا)

سر وادیٔ سینا - فیض احمد فیض

 سر وادیٔ سینا

فیض احمد فیض

(عرب اسرائیل جنگ کے بعد)

نَبینی خَیر اَز آں مردِ فرو دَست - اقبال

 نَبینی خَیر اَز آں مردِ فرو دَست

اقبال 

فارسی شاعری

شاعری کا مقصد - اقبال

اقبال کی شاعری کا مقصد

 

Burn - Samuel Decker Thompson

Burn

Samuel Decker Thompson

Thoughts On Aging - Samuel Decker Thompson

Thoughts On Aging

Samuel Decker Thompson

Live life - Samuel Decker Thompson

Live life

Samuel Decker Thompson

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

 پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے

میر تقی میر

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے - مرزا محمد تقی ترقی

 حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے

مرزا محمد تقی ترقی

اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھ - مرزا محمد تقی ترقی

 اے ترقیؔ بات جی کی جی میں رکھ

مرزا محمد تقی ترقی

یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال - جون ایلیا

 یہ تیرے خط تری خوشبو یہ تیرے خواب و خیال

جون ایلیا

رقیب سے - فیض احمد فیض

رقیب سے

فیض احمد فیض 

 فیض کا ناکام عشق اور اس کا نتیجہ! 

سیالکوٹ کا ایک مکان تھا۔ فیض صاحب جٹ تھے۔ سامنے ایک لڑکی رہتی تھی اور فیض اس کے عشق میں مبتلا تھے۔ لیکن ایک دن کالج سے جب واپس گئے تو وہ لڑکی وہاں نہیں تھی۔ آغا ناصر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ بہت سال بعد جب فیض، فیض احمد فیض بن گئے تو واپس آئے تو وہ لڑکی آئی ہوئی تھی۔ وہ اپنا شوہر لے کر فیض صاحب سے ملوانے آئی۔ کہتے ہیں وہ نہایت خوبصورت آدمی تھا جو اس کا شوہر تھا۔ فیض کہتے ہیں کہ میں ان سے ملا۔  ـــــــــــــ واپس آ کر مجھ سے کہتی ہے "میرا شوہر کتنا خوبصورت ہے"۔ اس پر درج زیریں "رقیب" نظم لکھی گئی تھی:

زندگی تیرے تعاقب میں ہم - طاہر فراز

زندگی تیرے تعاقب میں ہم

طاہر فراز

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں - وسیم بریلوی

 شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں

وسیم بریلوی

Fragile..!! - Samuel Decker Thompson

Fragile..!!

Samuel Decker Thompson

جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھا - اسلم کولسری

 جب میں اس کے گاؤں سے باہر نکلا تھا

اسلم کولسری

انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ - ناصر کاظمی

 انہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ 

یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں 


جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ 

وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں 


ناصر کاظمی

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر - فیض انور

ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر

فیض انور

گدائے حرف ہوں مجھے کسی پہ برتری نہیں - عرفان ستار

 گدائے حرف ہوں مجھے کسی پہ برتری نہیں

عرفان ستار

انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے - فیض احمد فیض

انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے

فیض احمد فیض

جناح ہسپتال ،کراچی۔21اگست1953

کلام اقبال اور قرآنی تلمیحات (منتخب مثالیں)

کلام اقبال اور قرآنی تلمیحات (منتخب مثالیں)


کلامِ اقبالؒ کے عمیق مطالعے سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ اقبالؒ کا اندازِ فکر و نظر قرآنی ہے۔اقبال کے نزدیک قرآن اللہ کی آخری نازل کردہ کتاب ہے جس میں ابدی حکمت سے معمور رہنما ئی کا بحر بیکراں موجزن ہے۔ اس لیے ان کے نزدیک قرآن تمام انسانوں کے لیے ہے۔ قرآن مجید فکرِ اقبال کا نمایاں ترین منبع و مآخذ ہے اور اقبال ؒ اپنی ارفع ترین علمی و فکری اور روحانی سطح پر قرآن مجید کے اسرار و رموز، اسرارِ تکوین ِ حیات اور حکمت و معرفت کی گہرائی بیان کرتے ہیں۔ کلام اقبال میں تلمیحات کا استعمال نہایت دل نشیں انداز میں کیا گیا ہے۔

کلیات اقبال (اردو) - فہرست

 کلیات اقبال (اردو) - فہرست 

علامہ اقبال کے اردو شاعرانہ کلام کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے:

  1. Bang-e-Dra (با نگ درا) - The Call of the Marching Bell 1924
  2. Bal-e-Jibril (با ل جبر یل) Wings of Gabriel 1935
  3. Zarb-e-Kaleem (ضر ب کلیم) The Rod of Moses 1936
  4. Armaghan-e-Hijaz (ارمغانِ حجاز) Gift of the Hijaz 1938

 

غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم - علامہ اقبال

 غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم

علامہ اقبال
بال جبریل

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں - علامہ اقبال

 خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

علامہ اقبال

بال جبریل

Popular Posts