Gathering Life’s Pearls by the Ocean’s Edge.
گلزار
کچھ مِرے یار تھے، رہتے تھے مِرے ساتھ ہمیشہ
کوئی آیا تھا، انہیں لے کے گیا، پھر نہیں لوٹے
شیلف سے نکلی کتابوں کی جگہ خالی پڑی ہے
سرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
پیرزادہ عاشق کیرانوی