‏إظهار الرسائل ذات التسميات Maqbool Qureshi. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات Maqbool Qureshi. إظهار كافة الرسائل

وہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی - مقبول قریشی

رکے گا اب نہ یہاں کاروانِ فصلِ بہار

گجر بجے گا نہ پھولوں میں دلکشی ہوگی

جنہں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تم نے

وہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

مقبول قریشی

Popular Posts