Gathering Life’s Pearls by the Ocean’s Edge.
پیرزادہ شرَفِ عالم
ہے آفت بے عملی کی، گھڑی ہے آزمائش کی
اور اس پر بھی پڑی ہے تجھ کو دنیا میں ستائش کی
جو تونے کھایا ہے اور پہنا ہے بس ہے وہی تیرا
عمل پر دھیان دے غافل، پڑی ہے کیوں نمائش کی
ڈاکٹر پیرزادہ شرَفِ عالم