بُلّھا کیہ جاناں مَیں کَون - بابا بلھے شاہ
اِک الف پڑھو چُھٹکارا اے - بابا بلھے شاہ
اِک الف پڑھو چُھٹکارا اے
بابا بلھے شاہ
اس کلام میں بابا بلھے شاہ ظاہری اور کتابی علم کے غرور کی نفی کرتے ہوئے یہ پیغام دیتے ہیں کہ انسان کی اصل نجات اور کامیابی صرف ایک ذاتِ واحد (اللہ) کی پہچان اور وحدانیت میں پوشیدہ ہے۔
مقصد پاکستان نہیں تھا - اجمل سراج
مقصد پاکستان نہیں تھا
اجمل سراج
اجمل سراج کی یہ نظم اور اس کا آخری شعر ہر اس پاکستانی کی آواز ہے جو انصاف پر مبنی ریاست اور آزادی کا سچا خواب دیکھتا آیا ہے۔
یہ وہ شاعری ہے جسے سلیبس کا حصہ بننا چاہیے۔
محبت - مستنصر حسین تارڑ
محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔
تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو۔
دکھ دینے کی، خوشی دینے کی، اداس کرنے کی طاقت۔
مستنصر حسین تارڑ
ہر نسل اپنی بھٹی میں اپنی آگ اور تجربوں میں پکتی ہے - مستنصر حسین تارڑ
نسل اور ارتقاء
مستنصر حسین تارڑ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا - امیر مینائی
گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ
قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا
مَسجدِ قُرطُبہ - علامہ اقبال
مَسجدِقُرطُبہ
علامہ اقبال
(ہسپانیہ کی سرزمین، بالخصوص قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)
وادا لکبير، قرطبہ کا مشہور دريا جس کے قريب ہي مسجد قرطبہ واقع ہے -
( بال جبریل)
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
امیر مینائی
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں - امیر مینائی
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں
ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
امیر مینائی
غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا - محسنؔ بھوپالی
غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا
محسنؔ بھوپالی
ہماری جان پہ دہرا عذاب ہے محسنؔ - محسنؔ بھوپالی
ہماری جان پہ دہرا عذاب ہے محسنؔ
کہ دیکھنا ہی نہیں ہم کو سوچنا بھی ہے
محسنؔ بھوپالی
سمندر چھوڑ آئے کوہ و دریا چھوڑ آئے ہیں - اشفاق حسین
سمندر چھوڑ آئے کوہ و دریا چھوڑ آئے ہیں
نئی دنیا کی خاطر ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں
پہن کر ہم لباسِ اجنبیت کس طرف جائیں
کہ ہم اپنا بدن لاۓ ہیں چہرہ چھوڑ آئے ہیں۔
اشفاق حسین کی شاعری
ضیا محی الدین کی آواز میں
Popular Posts
-
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو مولانا ظفر علی خاں
-
پیام عمل محمد فاروق دیوانہ مأخذ : اردو کی نئی کتاب
-
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے نامعلوم بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے ہے عمل لازمی تکمیل ...
-
بیٹھ جاتا ہوں مٹی پہ اکثر ہریونش رائے بچن
-
کوہِ ندا مصطفیٰ زیدی
-
آہستہ چل زندگی گلزار
-
نظم، محنت کی برکات الطاف حسین حالی
-
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا مولانا ظفر علی خان یہ شعر قرآن حکیم کی آیت کا ترجمہ ہے اور ی...