رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد
اکبر الہ آبادی
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد
اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
اکبرؔ الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
دیوان اکبر الہ آبادی، جلد : 1، صفحہ : 238-239
اکبر الہ آبادی
دیوان اکبر الہ آبادی ، جلد : 1 ، کلام:33 ، صفحہ : 92
یہ سارے اشعار آپ سب نے پڑھے یا سنے ہوں گے ۔ان اشعار نے ایک طرح سے ضرب المثل کی حیثیت پا لی ہے ۔ ان میں سے بہت سے اشعار آپ کو یاد بھی ہوں گے، لیکن اپنے ان پسندیدہ اشعار کو ایک جگہ دیکھنا یقیناً آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوگا ۔
|
اکبر الہ آبادی |
طفل میں بو
آئے کیا ماں باپ کے اطوار کی دودھ تو ڈبے
کا ہے تعلیم ہے سرکار کی |
|
اکبر الہ آبادی |
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے
تمہیں مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے
ہیں |
|
اکبر الہ آبادی |
نظر ان کی رہی
کالج میں بس علمی فوائد پر گراکے چپکے
چپکے بجلیاں دینی عقائد پر |
|
اکبر الہ آبادی |
کتابوں سے نہ
کالج کے ہے درسے پیدا دین ہوتا ہے
بزرگوں کی نظر سے پیدا |