‏إظهار الرسائل ذات التسميات Mohsin Bhopali. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات Mohsin Bhopali. إظهار كافة الرسائل

سہمے سہمے چلتے پھرتے لاشے جیسے لوگ - محسنؔ بھوپالی

 سہمے سہمے چلتے پھرتے لاشے جیسے لوگ

محسنؔ بھوپالی

روشنی ہیں، سفر میں رہتے ہیں - محسن بھوپالی

غزل- روشنی ہیں، سفر میں رہتے ہیں

محسن بھوپالی

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے - محسن بھوپالی

 جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے

اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے

مے خانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے

کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یارو

الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے


محسن بھوپالی

 


نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے - محسن بھوپالی

تلقینِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج

راہِ طلب میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے

نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے

منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے



محسن بھوپالی

’’منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے‘‘ والا محسن بھوپالی کا قطعہ سردار عبدالرب نشتر نے اتنی بار اپنی تقریروں میں پڑھا کہ لوگ انہی کا سمجھنے لگے ۔ ( شاید اس لئے بھی کہ نشتر خود بھی شعر کہتے تھے ) سردار نشتر پاکستان کے پہلے وزیرِ مواصلات تھے۔ گورنر پنجاب اور مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔




Popular Posts