وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

یہ شعر آغا شاعر قزلباش کے ایک شاگرد مہاراج بہادر برق کا ہے
أحدث أقدم