وہ شخص ناکام ہو گیا جو عشق سے خالی ہے - رومی

 مولانا رومی کی ایک عربی غزل کا مطلع:

يَا مَن لِواءُ عِشقِكَ لا زالَ عَالياً

قَد خابَ مَن يَكونُ مِن العِشقِ خالياً

(مولانا جلال‌الدین رومی)

اے وہ کہ تمہارا پرچمِ عشق ہنوز بلند ہے،

 وہ شخص ناکام ہو گیا جو عشق سے خالی ہے۔


ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Popular Posts