سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا - ظفر اقبال

 سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا 

ظفر اقبال


سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا

میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Popular Posts