نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے - ساحر لدھیانوی

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے

ساحر لدھیانوی

نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے 
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے 

اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی 
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے 

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق

Popular Posts