Gathering Life’s Pearls by the Ocean’s Edge.
ظفر خان نیازی
دھندلا گئے ہیں، ہم ہی زمانے کے گرد سے
یا آئینے میں پہلی سی وہ روشنی نہیں
دُو چار یہ شجر بھی غنیمت ہیں دوستو
گو ان کی چھاؤں بھی کوئی اتنی گھنی نہیں
No comments:
Post a Comment