HomePoetry فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ isultan November 18, 2015 0 Comments Facebook Twitter علامہ اقبال اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں ، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ نا چیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جدائی ہو صاحب مرکز تو خودی کیا ہے ، خدائی! Tags Poetry Time Management Timelenders Urdu Facebook Twitter