The fear – Kahlil Gibran

 The fear

– Kahlil Gibran

طلب، شکست، اطاعت، فرار، پیمانے - حزیں صدیقی

 طلب، شکست، اطاعت، فرار، پیمانے

ہزار زیست کے عنواں، ہزار افسانے


حزیں صدیقی

اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر- نامعلوم

 آسانیوں سے پوچھ نہ منزل کا راستہ

 اپنے سفر میں راہ کے پتھر تلاش کر

ذرے سے کائنات کی تفسیر پوچھ لے

 قطرے کی وسعتوں میں سمندر تلاش کر

ناگزیر- امجد اسلام امجد

ناگزیر

 امجد اسلام امجد 

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا - اقبال ساجد

 سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا

اقبال ساجد

پھینک یوں پتھر کہ سطحِ آب بھی بوجھل نہ ہو - اقبال ساجد

پھینک یوں پتھر کہ سطحِ آب بھی بوجھل نہ ہو

اقبال ساجد

کیا مِلا اِقبال ساجِدؔ جدّتِ فن بیچ کر- اِقبال ساجِدؔ

کیا مِلا اِقبال ساجِدؔ جدّتِ فن بیچ کر

اِقبال ساجِدؔ

 مرحوم اِقبال ساجِدؔ بھی اُن شعراء میں شامل ہیں جن کی وجہ سے بہت سے افراد خود کو شاعر کہلوانے میں کامیاب ہُوئے مگر اِقبال ساجِدؔ نے خود بدنامیاں سمیٹیں،اِقبال ساجِدؔ اپنے کلام کو بہت کم داموں فروخت کر دیتا تھا، اپنے کلام فروخت کرنے پر جو اُن کو دُکھ ہوا وہ اِس غزل میں محسوس کیجئے گا

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے - منظر بھوپالی

 طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے

منظر بھوپالی

ایک منظوم خط - شعیب کیانی

 ایک منظوم خط

شعیب کیانی

عجیب بات ہے دن بھر کے اہتمام کے بعد - شوکت واسطی

عجیب بات ہے دن بھر کے اہتمام کے بعد

شوکت واسطی

اے موت تُو نے مجھ کو زمیندار کر دیا - راحت اندوری

اے موت تُو نے مجھ کو زمیندار کر دیا

راحت اندوری

اسے جینا نہیں آتا جسے مرنا نہیں آتا - احمق پھپھوندوی

 اسے جینا نہیں آتا جسے مرنا نہیں آتا

احمق پھپھوندوی

علم کی ضرورت - احمق پھپھوندوی

علم کی ضرورت

احمق پھپھوندوی

رمز - جون ایلیا

 رمز

جون ایلیا

بڑھے چلو - احمق پھپھوندوی

 بڑھے چلو

احمق پھپھوندوی

کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے - نامعلوم

کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے

نامعلوم

میں جیسا بچپن میں تھا - نامعلوم

 میں جیسا بچپن میں تھا 

 اسی طرح اب تک ہوں

  کھلے باغ کو دیکھ دیکھ کر 

  بری طرح حیران

   آس پاس مرے کیا ہوتا ہے 

   اس سب سے انجان

پھر یُوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں ‏- نامعلوم

 پھر یُوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں ‏

پھر میں نے اِن کو روند کے قصّہ ختم کیا.


مجھے بجھا دے مرا دور مختصر کر دے - وسیم بریلوی

 مجھے بجھا دے مرا دور مختصر کر دے

وسیم بریلوی

محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے - وسیم بریلوی

 محبت نا سمجھ ہوتی ہے سمجھانا ضروری ہے

وسیم بریلوی

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز - فراز

  ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز 

کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر 

فراز 

اک ستارہ جو کہکشاں ہو گیا - ربیعہ امجد

 اک ستارہ جو کہکشاں ہو گیا

ربیعہ امجد

منتخب کلام - شوکت واسطی

منتخب کلام

 شوکت واسطی 

شوکت واسطی کا پورا نام صلاح الدین شوکت واسطی تھا.وہ یکم اکتوبر 1922 کو ملتان پاکستان میں پیدا هوئے اور 3 ستمبر 2009 میں اس دار_فانی سے رحلت فرما گئے.انہوں نے گورڈن کالج راولپنڈی سے بی اے کے بعد ایڈورڈ کالج پشاور سے تاریخ میں ماسٹر کیا اور پھراسی شعبہ سے منسلک رہے اور ادب کی خدمت کرتے رہے.

مرحوم بہت ساری کتابوں کے مصنف تهے جن میں گیت نظم طویل نظم غزل تراجم سوانح اور تاریخ کی کئی کتابیں شائع هو چکی ہیں. ان کی کلیات بھی ”کلیاتِ شوکت واسطی ” کے نام سے چار جلدوں میں چھپ چکی ھے.

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے - وسیم بریلوی

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے

میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا

وسیم بریلوی

ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا - باقی صدیقی

ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا

باقی صدیقی

داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدیقی

 داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے

باقی صدیقی

باقی صدیقی کی یہ مشہور غزل ہے جو خود ریڈیو پاکستان میں ملازمت کرتے تھے ۔انھوں یہ غزل لکھ کر خود اپنے ہاتھ سے مشہور غزل گائک اقبال بانو کو دی تھی ۔ اقبال بانو کی شہرت کی وجہ بھی یہ غزل بنی

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے - فیض احمد فیض

 گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے

فیض احمد فیض

منگلمری جیل 29جنوری 1954

بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا - پروین شاکر

 بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا

پروین شاکر

خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھو- سعید راہی

 خنجر سے کرو بات نہ تلوار سے پوچھو

سعید راہی

وہی لوگ پاتے ہیں عزت زیادہ - خواجہ الطاف حسین حالی

 وہی لوگ پاتے ہیں عزت زیادہ

خواجہ الطاف حسین حالی 

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں - احمد فراز

 اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں 

احمد فراز

دیکھ بندیا آسماناں تے اُڈدے پنچھی - بابا بلھے شاہ

 دیکھ بندیا آسماناں تے اُڈدے پنچھی

بابا بلھے شاہ

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو- کیفی اعظمی

 تم اتنا جو مسکرا رہے ہو

کیفی اعظمی

Film: Arth (1982)

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے - فیض احمد فیض

 دونوں  جہان تیری محبت میں ہار کے

 فیض احمد فیض

ٹوٹی ہے کس کے ہاتھ میں تلوار دیکھنا - ندا فاضلی

 ٹوٹی ہے کس کے ہاتھ میں تلوار دیکھنا

ندا فاضلی

بے قراری سی بے قراری ہے - جون ایلیا

 بے قراری سی بے قراری ہے

جون ایلیا

حبسِ دنیا سے گزر جاتے ہیں - محسن

حبسِ دنیا سے گزر جاتے ہیں

محسن

عمر گزرے گی امتحان میں کیا - جون ایلیا

 عمر گزرے گی امتحان میں کیا

جون ایلیا

دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ - نامعلوم

 دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ

نامعلوم

اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا - میر تقی میر

 اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

میر تقی میر

تم سمندر کی بات کرتے ہو - نامعلوم

 تم سمندر کی بات کرتے ہو 

نامعلوم

شبِ انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی - مجروح سلطانپوری

شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی

مجروح سلطانپوری

دل میں نہ ہو جرأت تو محبت نہیں ملتی - ندا فاضلی

 دل میں نہ ہو جرأت تو محبت نہیں ملتی

ندا فاضلی

تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گے - ندا فاضلی

 تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گے

ندا فاضلی

دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو - ندا فاضلی

 دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو

ندا فاضلی

نزدیکیوں میں دور کا منظر تلاش کر - ندا فاضلی

 نزدیکیوں میں دور کا منظر تلاش کر

ندا فاضلی

اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائے - ندا فاضلی

 اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائے

ندا فاضلی

اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے - کیفی اعظمی

 اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑے

کیفی اعظمی

کیفی اعظمی کی پہلی غزل جو 11 سال کی عمر میں لکھی گئی

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے - ندا فاضلی

 دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے

ندا فاضلی

کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی - ندا فاضلی

 کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی

ندا فاضلی

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے - سلیم کوثر

 کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے

سلیم کوثر

شوکتؔ ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا - شوکت واسطی

 شوکتؔ ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا

شوکت واسطی

شب فراق تھی ہم ذکر یار کرتے رہے - شوکت واسطی

 شب فراق تھی ہم ذکر یار کرتے رہے

شوکت واسطی

Popular Posts