ہر نسل اپنی بھٹی میں اپنی آگ اور تجربوں میں پکتی ہے - مستنصر حسین تارڑ‏

نسل  اور  ارتقاء 

مستنصر حسین تارڑ


ہر نسل کا حق ہے کہ وہ اپنی سوچیں بزرگوں سے مخفی رکھے

کیونکہ بزرگ اُن سوچوں کی تاب نہیں لا سکتے،اُن کا ادراک نہیں رکھتے۔
اس لیے نہیں رکھ سکتے کہ اُن کی مٹّی مختلف ہوتی ہے، وہ کسی اور بھٹی کے پکے ہوتے ہیں۔
ہر نسل اپنی بھٹی میں اپنی آگ اور تجربوں میں پکتی ہے
اور وہ اپنے تجربے اپنے نتائج کو آئندہ نسل پر لاگو نہیں کر سکتی، اور
اسی کو ارتقاء کہتے ہیں۔

مستنصر حسین تارڑ کے سفر نامے" چترال داستان" سے اقتباس




No comments:

Post a Comment

Popular Posts