آنکھ پرنم

اشک زم زم

سانس مدھم

وقت ہے کم

روح گھائل

درد پیہم

سانس جیسے

تال سرگم

زخم جیون

زرد موسم

کون کاٹے

سرد موسم

وصل راحت

ہجر ماتم

آہ محسن

رقیب قاتل

موت مرہم


محسن نقوی۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post