ایسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد - خمار بارہ بنکوی

ایسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد

خمار بارہ بنکوی

نئی دنیا نئے منظر نئے افکار ملے - اشفاق حسین

 نئی دنیا نئے منظر نئے افکار ملے

اشفاق حسین

سمندر چھوڑ آئے کوہ و دریا چھوڑ آئے ہیں - اشفاق حسین

 سمندر چھوڑ آئے کوہ و دریا چھوڑ آئے ہیں 

نئی دنیا کی خاطر ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں 

 پہن کر  ہم لباسِ اجنبیت کس طرف جائیں

کہ ہم اپنا بدن لاۓ ہیں چہرہ چھوڑ آئے ہیں۔ 


اشفاق حسین کی شاعری 

ضیا محی الدین کی آواز میں


سہمے سہمے چلتے پھرتے لاشے جیسے لوگ - محسنؔ بھوپالی

 سہمے سہمے چلتے پھرتے لاشے جیسے لوگ

محسنؔ بھوپالی

روشنی ہیں، سفر میں رہتے ہیں - محسن بھوپالی

غزل- روشنی ہیں، سفر میں رہتے ہیں

محسن بھوپالی

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے - محسن بھوپالی

 جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے

اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے

مے خانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے

کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے

ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یارو

الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے


محسن بھوپالی

 


نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے - محسن بھوپالی

تلقینِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج

راہِ طلب میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے

نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے

منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے



محسن بھوپالی

’’منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے‘‘ والا محسن بھوپالی کا قطعہ سردار عبدالرب نشتر نے اتنی بار اپنی تقریروں میں پڑھا کہ لوگ انہی کا سمجھنے لگے ۔ ( شاید اس لئے بھی کہ نشتر خود بھی شعر کہتے تھے ) سردار نشتر پاکستان کے پہلے وزیرِ مواصلات تھے۔ گورنر پنجاب اور مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔




دل - علامہ اقبال

 دل 1924

علامہ اقبال

بانگِ درا

Be curious ― Aaron Swartz

 

“Be curious. 

Read widely. 

Try new things. 

What people call intelligence just boils down to curiosity.” 

― Aaron Swartz



بزمِ انجم - اقبال

بزمِ انجم

اقبال

حصہ سوم سے 1908—( بانگ درا)

بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

 بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے

پروین شاکر

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے - پروین شاکر

؏ بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے 

پروین شاکر

حیاتِ ابدی - اقبال

 حیاتِ ابدی

اقبال

ضرب کلیم

مبارک دن - تہذیب حافی

 مبارک دن

تہذیب حافی

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے - تہذیب حافی

 یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے

تہذیب حافی

سجّاد ظہیر کے نام ! علی سردار جعفری

 سجّاد ظہیر کے نام !

علی سردار جعفری

مئی ۱۹۵۱ء -- انڈیا

‎ایک شام پھر یوں ہوا کہ ہواؤں کے ضد پر

 ‎ایک شام پھر یوں ہوا کہ ہواؤں کے ضد پر

‎بجھتے ہوئے اک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی


Popular Posts