گرد کو کدورتوں کی دھو نہ پائے ہم

گرد کو کدورتوں کی دھو نہ پائے ہم

شہریار

جاگ کے میرے ساتھ سمندر راتیں کرتا ہے - زیب غوری

جاگ کے میرے ساتھ سمندر راتیں کرتا ہے

زیب غوری

یہ میری تمنا ہے پیاسوں کے میں کام آؤں - رازؔ الٰہ آبادی

یہ میری تمنا ہے پیاسوں کے میں کام آؤں
یا رب مری مٹی کو پیمانہ بنا دینا 
رازؔ الٰہ آبادی

آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے - رازؔ الٰہ آبادی

آشیاں جل گیا گلستاں لٹ گیا ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے
اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے

رازؔ الٰہ آبادی

Popular Posts