آپ کے لئے جوش صاحب کی ایک رُباعی
؎ جودت کا گہر مہرِ مُبیں سے بہتر
حکمت کی حلاوت انگبیں سے بہتر
عالم کا دیا ہوا گُمانِ بد بھی
جاہل کے عطا کردہ یقیں سے بہتر

Post a Comment

أحدث أقدم